• وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس

    اسلام آباد(نمائندہ اردونیوزمیگزین) وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس ہوا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پراہم فیصلے کئے گئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری موخررکھنے کا فیصلہکیا گیاشرکاء نے اجلاس میں متفقہ رائے دیتے ہو ئے کہا کہ تحریک انصاف کے استعفے قبول کرنے سے بحران پیدا ہوگا، استعفے [...]

    وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس
  • فرانس میں اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آئی برقعہ پوش خاتون کو تھیٹر سے نکال دیا گیا

    پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس میں تھیٹر میں پیش کئے جانے والے  ڈرامے کےدوارن حاضرین کو اس وقت عجیب و غریب صورت حال کا سامنا کرنا پڑ اجب ڈرامے کو روک کر ہال میں موجود برقعہ پوش خاتون کو باہر نکال دیا گیا۔ حکام کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہورتھیٹر ہال میں ڈرامہ جاری  تھا کہ اچانک پرفارمنس کرنے [...]

    فرانس میں اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آئی برقعہ پوش خاتون کو تھیٹر سے نکال دیا گیا
  • ٹویٹر معاشرے کی تباہی اور تمام برائیوں کی جڑ ہے، سعودی مفتی اعظم

    ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کو جھوٹ اور معاشرے کی تمام برائیوں کی جڑ قرار دیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی مفتی اعظم نے ایک ٹی وی شو کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹویٹر کو درست طور پر استعمال کیا جائے تو [...]

    ٹویٹر معاشرے کی تباہی اور تمام برائیوں کی جڑ ہے، سعودی مفتی اعظم
  • پاکستان نے ایل او سی پر مہم جوئی بند نہ کی تو یہ اس کیلئے تکلیف دہ ہوگا، بھارت کی زہرافشانی

    نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نریندر مودی کی بی جے پی حکومت آنے کے بعد بھارت نے جنگی جنون میں مبتلا ہوکر پاکستان کے خلاف ایک محاذ کھول  رکھا ہے اورسونے پہ سہاگہ یہ کہ اس حوالے سے ان کے وزیراعظم سمیت کابینہ کے رکن بھی  زہراگلنے سے باز نہیں آتا۔ بھارتی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے  وزیر دفاع [...]

    پاکستان نے ایل او سی پر مہم جوئی بند نہ کی تو یہ اس کیلئے تکلیف دہ ہوگا، بھارت کی زہرافشانی
  • ایم کیوایم کسی بھی قیمت دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی، الطاف حسین

    لندن(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کرنے کے ساتھ موجودہ صورت حال پر گفتگوبھی کی، اس موقع پر [...]

    ایم کیوایم کسی بھی قیمت دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی، الطاف حسین
  • میں کہیں نہیں جانے والا، یہیں بیٹھا رہوں گا، عمران خان

    اسلام آباد(نمائندہ اردونیوزمیگزین)عمران خان کہتے ہیں کہ وہ دھرنے سے کہیں نہیں جانے والے،وہ یہیں بیٹھیں رہیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سونامی ڈی چوک پرہی ٹہرارہےگا۔انہوں نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سے تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔عمران خان کا کہنا تھاکہ میں کہیں جانے والا نہیں، [...]

    میں کہیں نہیں جانے والا، یہیں بیٹھا رہوں گا، عمران خان
  • ملالہ یوسفزئی کے لئے ایک اور اعزاز، امریکا نے لیبرٹی میڈل سے نواز دیا

    فلاڈیلفیا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی شخصیت ملالہ یوسفزئی کو تعلیم کے لئے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے امریکا کا لیبرٹی میڈل دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر فلاڈیلفیا کے نیشنل کانسٹیٹیوشن سینٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کوششوں اور تعلیم کے لئے [...]

    ملالہ یوسفزئی کے لئے ایک اور اعزاز، امریکا نے لیبرٹی میڈل سے نواز دیا
  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد موخر کردی، فضل الرحمٰن، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس

    اسلام آباد (اردونیوزمیگزین )وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو فوری طور پر خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے روک دیا ہے تاہم یقین دلایا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے مزید مجبور کیا تو پھر اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے خیبر پختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد پر غور کیا جائیگا۔ منگل [...]

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد موخر کردی، فضل الرحمٰن، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس

اہم خبریں »

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس

October 22, 2014 at 4:34 PM

اسلام آباد(نمائندہ اردونیوزمیگزین) وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس...

پاکستان »

تحصیل ماموند میں انسداد پولیوٹیم کی گاڑی پربم حملہ،3زخمی

تحصیل ماموند میں انسداد پولیوٹیم کی گاڑی پربم حملہ،3زخمی

October 22, 2014 at 11:04 AM

باجوڑایجنسی(نمائندہ اردونیوزمیگزین)باجوڑایجنسی میں انسداد پولیو ٹیم پر بم حملے میں ٹیم کی...

مسلم دنیا »

عراقی وزیراعظم کی تہران میں ایرانی وزیراعظم سے ملاقات

عراقی وزیراعظم کی تہران میں ایرانی وزیراعظم سے ملاقات

October 22, 2014 at 10:57 AM

تہران (ویب ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام...

انٹر نیشنل »

فرانس میں اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آئی برقعہ پوش خاتون کو تھیٹر سے نکال دیا گیا

فرانس میں اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آئی برقعہ پوش خاتون کو تھیٹر سے نکال دیا گیا

October 22, 2014 at 10:43 AM

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس میں تھیٹر میں پیش کئے جانے والے  ڈرامے کےدوارن حاضرین کو اس وقت عجیب...

اخبارات وجرائد »

کالعدم تحریک طالبان نے ترجمان شاہد اللہ شاہد کو داعش کی بیعت کرنے پر برطرف کردیا

کالعدم تحریک طالبان نے ترجمان شاہد اللہ شاہد کو داعش کی بیعت کرنے پر برطرف کردیا

October 22, 2014 at 11:00 AM

میران شاہ(ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے ترجمان شاہد اللہ شاہد کو داعش کی بیعت کرنے اور جنگجو...

اردونیوزمیگزین رپورٹس

تحصیل ماموند میں انسداد پولیوٹیم کی گاڑی پربم حملہ،3زخمی

تحصیل ماموند میں انسداد پولیوٹیم کی گاڑی پربم حملہ،3زخمی

باجوڑایجنسی(نمائندہ اردونیوزمیگزین)باجوڑایجنسی میں انسداد پولیو ٹیم پر بم حملے میں ٹیم کی حفاظت پر مامور دو لیویز اہلکار اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ لیویزذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے ڈبر میں انسداد پولیو مہم پر مامورٹیم کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے فرائض انجام درے رہی تھی۔ بم حملے میں دو لیویز [...]

Read more ›
کالعدم تحریک طالبان نے ترجمان شاہد اللہ شاہد کو داعش کی بیعت کرنے پر برطرف کردیا

کالعدم تحریک طالبان نے ترجمان شاہد اللہ شاہد کو داعش کی بیعت کرنے پر برطرف کردیا

میران شاہ(ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے ترجمان شاہد اللہ شاہد کو داعش کی بیعت کرنے اور جنگجو تنظیم کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کے احکامات ماننے کے اعلان کے بعد برطرف کردیا ہے۔ کالعدم تنظیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہد اللہ شاہد کا اصل نام ابو عمر شیخ مقبول ہے اور تنظیم نے انہیں شاہد اللہ شاہد [...]

Read more ›
عراقی وزیراعظم کی تہران میں ایرانی وزیراعظم سے ملاقات

عراقی وزیراعظم کی تہران میں ایرانی وزیراعظم سے ملاقات

تہران (ویب ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام امن اور دہشتگردی کے خلاف جد وجہد کے تناظر میں عراقی حکومت کی کسی بھی طرح کی مدد سے دریغ نہيں کرےگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی انفارمیشن ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے آج تہران میں [...]

Read more ›
داعش سے مقابلے کے دعویداروں کی نیت پر شک ہے، سید علی خامنہ ای

داعش سے مقابلے کے دعویداروں کی نیت پر شک ہے، سید علی خامنہ ای

تہران (ویب ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی اور خطے کے اہم ملک کے طور پر عراق کی سکیورٹی، ترقی، اقتدار اور عزت کو ایران کیلئے انتہائی اہم قرار دیا۔ انہوں نے عراق کی نئی حکومت کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے [...]

Read more ›
دہری شہریت والوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، قومی اسمبلی میں بل پیش، سرائیکی اورہزارہ صوبے بنانے کیلئےآئین میں ترمیم کا بل مسترد

دہری شہریت والوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، قومی اسمبلی میں بل پیش، سرائیکی اورہزارہ صوبے بنانے کیلئےآئین میں ترمیم کا بل مسترد

اسلام آباد (نمائندہ اردونیوزمیگزین ) قومی اسمبلی میں منگل کو نجی کارروائی کے دن ممبران نے قانون سازی کیلئے کئی بل پیش کئے ، جنہیں ایوان کی منظوری سے اسپیکر نے متعلقہ مجالس قائم کو بھجوادیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی۔ جمشید احمد دستی نے سرائیکی صوبہ اور ہزارہ صوبہ کے قیام کیلئے آئین میں ترمیم [...]

Read more ›
سب کو اجازت ہے اپنے گھر چلے جائیں، طاہرالقادری کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

سب کو اجازت ہے اپنے گھر چلے جائیں، طاہرالقادری کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ اردونیوزمیگزین ) پاکستان عوامی پارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا ختم کر کے اگلے مرحلے میں داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کی رات ریڈ زون میں 16 اگست سے جاری دھرنا کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انقلاب مارچ کے بعد دھرنے کا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ لہٰذا [...]

Read more ›
عراقی وزیراعظم سرکاری دورے پرتہران پہنچ گئے،خطےکی صورتحال پربات چیت

عراقی وزیراعظم سرکاری دورے پرتہران پہنچ گئے،خطےکی صورتحال پربات چیت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر دارلحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پیر کی رات تہران کے مہرآباد ائرپورٹ پہنچے، جہاں عرب و افریقی ممالک کے امور میں ایران کے نا‏ئب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عراق [...]

Read more ›
پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ہاؤس آف لارڈز کی رکن بن گئیں

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ہاؤس آف لارڈز کی رکن بن گئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نوشینہ مبارک نے ہاوس آف لارڈز کی رکنیت کا حلف اٹھالیامیاں چنوں سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نوشینہ مبارک پاکستان بریٹن ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کی سر براہ بھی ہیں ۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاک برطانیہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کا وفد آئندہ سال پاکستان [...]

Read more ›
یمن میں تازہ جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک

یمن میں تازہ جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک

صنعا(ویب ڈیسک )یمنی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں شروع ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یمن کے صوبے البیضاء میں واقع علاقے رداع کے قبائلی حکام کے مطابق اس علاقے میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل [...]

Read more ›
افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

باجوڑ ایجنسی(نمائندہ اردونیوزمیگزین) افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ سرحد پار سے گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک مکان تباہ ہوگیا۔  افغان مشرقی صوبہ کنڑ سے باجوڑ ایجنسی کے علاقے چارمنگ میں ایک مکان پر 2 مارٹر گولے فائر کئے گئے جس کے نتیجے [...]

Read more ›